بےنام

ایک ملک جس کا کوئی نام نہیں۔۔۔اس بےنام ملک کا ایک شہر جس کا کوئی نام نہیں ،
اس بےنام شہر میں ایک ذہنی معذور عورت جس کا کوئی نام نہیں۔۔
اس بےنام عورت سے کئی لوگوں نے زیادتی کی۔۔ جن کا کوئی نام نہیں،
اس بےنام عورت کے دو بچے۔۔ جن کا کوئی نام نہیں،
ان بےنام بچوں کے دو باپ۔۔۔ جن کا کوئی نام نہیں،
آہ۔۔۔۔
آج احساس ہوا کہ بےناموں کو اپنا نام دینے والا” ایدھی” چلا گیا!

Facebook Comments

قمر نقیب خان
واجبی تعلیم کے بعد بقدر زیست رزق حلال کی تلاش میں نگری نگری پھرا مسافر..!

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply