واٹس ایپ متعارف کرانے جارہا ہے دو زبردست فیچرز

واٹس ایپ اپنی میسجنگ سروس کیلئے  دو نئے فیچرز پر کام کررہی ہے جن میں میوٹ اور مارک ایز ریڈ فیچرز شامل ہیں۔

نئے آنے والے فیچرز کی نشان دہی  حالیہ ہونے والی اپ ڈیٹ میں موجود کوڈ سے ہوئی جو بتاتی ہے کہ فیچرز جلد ہی جاری کردیئے جائیں گے۔

میوٹ اینڈ مارک ایز ریڈکسی بھی اسمارٹ فون کے نوٹیفیکیشن سینٹر میں دستیاب ہوگا۔

اس کا مطلب یہ ہوا کہ اب آپ واٹس ایپ کھولے بغیر اُسے استعمال کریں گے۔

واٹس ایپ بیٹا  انفو کے مطابق  صارفین نوٹیفیکیشن سینٹر کو نیچے کر کے  واٹس ایپ پر اثر انداز ہوسکیں گے۔

Advertisements
julia rana solicitors london

ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں میں سے کسی  بھی فیچر کا ابھی تک اطلاق نہیں ہوا ہے کیوں کہ یہ  ابھی تکمیل کے مراحل میں ہیں۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply