فائرنگ کا واقعہ قائد آباد میں داؤد چورنگی کے قریب پیش آیا جس کے بعد ملزم جائے وقوعہ سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔
پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ فائرنگ پیپلز پارٹی کے کارکن انور علی نے کی جو فائرنگ کے بعد فرار ہوگیا جب کہ فائرنگ کے مقام سے ایک ایس ایم جی اور 2 میگزین برآمد کرلیے گئے ہیں۔
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں