کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آرہی ہے، کاروبار کے دوران کے ایس ای 100 انڈیکس میں تقریباً 1000 پوائنٹس سے زائد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
Advertisements

کے ایس ای 100 انڈیکس میں تقریباً 1000 پوائنٹس کے اضافے کے بعد انڈیکس کی 41 ہزار 800 کی سطح بحال ہوگئی۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں