• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • دنیا میں انسانی وجود کی باقیات فی الوقت 2٫12ملین سال پرانی ہیں: ماہرین

دنیا میں انسانی وجود کی باقیات فی الوقت 2٫12ملین سال پرانی ہیں: ماہرین

دنیا میں انسانی وجود کے  قدیم ترین آثار کا پتہ لگا یا گیا ہے۔

 برطانوی اور چینی ماہرین کی ایک ٹیم اس بات پر متفق ہے  کہ  حال ہی میں  چین میں  بازیافت کیے جانے والے بعض  اوزاروں       کی مدد سے اس بات کا  ثبوت ملتا ہے کہ  دنیا میں 2 اعشاریہ 12 ملین سال پہلے بھی انسان کا وجود موجود تھا ۔

واضح رہے کہ یہ  ضروری آلات اور  اوزار  شمالی چینی علاقے شانگ چن  سے ملے ہیں جس کے بارے مِں نیچر نامی جریدے میں تفصیلات شائع کی گئی ہیں۔

Advertisements
julia rana solicitors

 اس سے قبل جارجیا کے  قصبے دمانیسی  میں بھی 1 اعشاریہ 8 ملین سال پرانی انسانی باقیات برآمد کی گئی  تھیں۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply