• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • کورین لڑکی نے بال جھٹک کر لاکھوں دل پگھلا دیئے/ویڈیو

کورین لڑکی نے بال جھٹک کر لاکھوں دل پگھلا دیئے/ویڈیو

سوشل میڈیا ایک ایسا پلیٹ فارم جس کا درست استعمال کرکے انسان راتوں رات انٹرنیٹ سینسیشن بن سکتا ہے۔ جیسا کہ آپ کو یاد ہوگا کچھ عرصہ قبل بھارت سے تعلق رکھنے والی ایک اداکارہ پریا پرکاش نے اپنی آنکھوں کا جادو دکھا کر لاتعداد لوگوں کو اپنا گرویدہ بنا لیا تھا۔ ان کا یہ انداز نہ صرف بھارت بلکہ پاکستان میں بھی خوب وائرل ہوا۔

تاہم اب پریا پرکاش کے بعد کوریا سے تعلق رکھنے والی ایک لڑکی نے اپنے بال جھٹک کر لاکھوں دلوں کو پگھلا دیا۔ آج کل اس لڑکی کا بال جھٹکنا سوشل میڈیا پر خوب چھایا ہوا ہے۔

اس لڑکی کا تعلق کوریا سے ہے اور اس کا نام چو زو یو ہے، اس لڑکی کی یہ ویڈیو آئیڈل اسٹار ایتھلیٹکس چیمپئن شپ 2016 کی ہے تاہم اس کی ‘gif’ اب وائرل ہوئی ہے۔

آپ بھی ویڈیو کا یہ حصہ ملاحظہ کریں۔

Advertisements
julia rana solicitors

Image result for Chou Tzu-yu Hair Flip gif

چو زو یو کا یہ ‘gif’ جو بھی دیکھتا ہے، یہ لڑکی اسے اپنا دیوانہ بنا لیتی ہے۔ اس لڑکی کی کچھ مزید تصاویر ملاحظہ کریں۔

Image result for Chou Tzu-yuImage result for Chou Tzu-yuRelated imageImage result for Chou Tzu-yuImage result for Chou Tzu-yu

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply