کراچی: پاکستانی روپے کی بے قدری کا سلسلہ جاری ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 50 پیسے کے اضافے کے بعد 121 روپے 50 پیسے کی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔
اس سے قبل گزشتہ روز بھی انٹربینک میں روپے کی قدر میں 4 روپے 38 پیسے کمی دیکھنے میں آئی تھی۔ جس کے بعد ڈالر 120 روپے کا ہوگیا تھا۔
Advertisements

تاہم منگل کے روز 1 روپے 50 پیسے کے مزید اضافے کے بعد اب ایک ڈالر کی قیمت 121 روپے 50 پیسے تک جاپہنچی ہے جو اب تک تاریخی کی بلند ترین سطح ہے۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں