سعودی عرب میں پہلی خاتون کو ڈرائیونگ لائسنس جاری

ریاض:سعودی عرب میں خواتین کو ڈرائیونگ کی اجازت ملنے کے بعد پہلی خاتون کو ڈرائیونگ لائسنس جاری کردیا گیا۔

سعودی عرب میں انقلابی تبدیلیاں آگئیں،خواتین کو گاڑی چلانے کی اجازت ملنے کے بعد اب باقاعدہ ڈرائیونگ لائسنس کا اجرا بھی شروع ہوگیا۔

سعودی حکام نے احلام الثنیان نامی خاتون کو پہلا ڈرائیورنگ لائسنس جاری کیا،جس کی ویڈیو انٹرنیٹ پر جاری ہوتے ہی وائرل ہوگئی۔

Advertisements
julia rana solicitors

اُدھر ڈائریکٹر جنرل ٹریفک محمد آل بسامی کا کہنا ہے کہ قریباً 8ہزار خواتین بیرون ممالک سے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرچکی ہیں،انہیں جانچ پڑتال کے بعد مقامی ڈرائیونگ لائسنس بھی جاری کردیئے جائیں گے

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply