انٹرویو سے قبل ملازمت حاصل کریں

SHOPPING
SHOPPING

جاپان میں کالج اور یونیورسٹیوں میں زیر تعلیم 40فیصد سے زائد طلبا مختلف کمپنیوں کی جانب سے پہلے ہی ملازمت کی پیشکش کردی گئی ، جو ممکنہ طور پر آئندہ سال مارچ میں فارغ التحصیل ہوں گے۔ جاپان میں کئے گئے سروے سے معلوم ہوا ہے کہ ملک میں باضابطہ انٹرویو سے قبل ہی ملازمت کی پیشکش کا رجحان پایا جارہا ہے، جبکہ کاروباری فیڈریشن نے اپنی رکن کمپنیوں کیلئے بھرتی سے متعلق کچھ ضوابط ترتیب دیئے ہیں جن کے مطابق کمپنیاں ملازمت کے خواہشمند طلباسے انٹرویو کا سلسلہ جون سے شروع کر سکتی ہیں۔ ان قوانین و ضوابط کا مقصد اس بات کو یقینی بنانا ہے کہ طلبا تلاش روزگار پر حد سے زیادہ وقت صرف کرنے کے بجائے اپنی تعلیم پر زیادہ توجہ دیں ، تاہم خلاف ورزی کی سزا نہ ہونے کے باعث بہت سی کمپنیاں ان ضوابط کو نظر انداز کرنے لگی ہیں۔

SHOPPING

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

براہ راست تبصرہ تحریر کریں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *