اپنی اپنی جنت، اپنا اپنا جہنم ۔۔۔احمد ثانی

ڈاکٹر ڈیوڈ گڈال، عمر 104 سال،
آخری کھانہ فش اینڈ چپس،
موت کی وجہ: آرام دہ خود کشی، جی بھر کر زندگی جی لی تھی۔

سوئٹزرلینڈ

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

محمد آصف عمر 23 سال تاج بی بی عمر 22 سال۔ بچے وقار 5 یاسین 3 اور محسن ایک سال

آخری کھانہ : نامعلوم
موت کی وجہ : خاندان کو زہر کھلا کر آصف خود پھانسی کا پھندہ بنا کر لٹک گیا۔

الباکستان

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔

ایک کافر پر آسائش کامیاب نامّور زندگی گزار کر اپنی مرضی کے وقت پر اپنی مرضی کی موت سے ہم آغوش ہو گیا ۔

Advertisements
julia rana solicitors london

ایک مسلم ذلت و رسوائی، بھوک اور لاچاری سے تنگ آ کر اپنے معصوم بچوں اور جوان بیوی کو زہر دے کر خود پنکھے سے لٹک کر جہنم واصل ہو گیا۔

Facebook Comments

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply