• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • مقبوضہ کشمیر ، پیلٹ گنز کا استعمال جاری ، مزید 3کشمیری شہید

مقبوضہ کشمیر ، پیلٹ گنز کا استعمال جاری ، مزید 3کشمیری شہید

ضلع کپواڑہ میں بھارتی فوج نے 3 کشمیریوں کو شہید کر دیا۔ مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کے مظالم جاری ہیں ، جہاں نہتے کشمیریوں پر قابض فوج کی جانب سے پیلٹ گن کا کھلے عام استعمال کیا جارہا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کی آڑ میں 3 نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق قابض بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران علاقے کو مکمل گھیرے میں لئے رکھا ۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply