روزانہ نہانا آپ کی صحت کیلئے خطرناک قرار

ماہرین نے تنبیہ کی ہے کہ روزانہ نہانے سے لوگوں کو انفیکشن لاحق ہونے کے خطرات بڑھ سکتے ہیں۔

کولمبیا یونیورسٹی کے انفیکشس ڈیزیز کی ماہر ڈاکٹر ایلین لارسن کے مطابق زیادہ نہانا جِلد کی تری کو کم کرسکتا ہے اور اس کے خشک اور پھٹنے کا سبب بن سکتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ زیادہ تر لوگ اس یقین کے ساتھ نہاتے ہیں کہ یہ ان کو بیماری لاحق ہونے کے خطرات کو کم کرےگا تاہم یہ آپ کے جسم سے بدبو کم کرنے سےذرا زیادہ ہی کارگر ہوتا ہے۔

Advertisements
julia rana solicitors london

جارج واشنگٹن یونیورسٹی میں ڈرماٹولوجی کے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر برینڈن مچل نے کا کہناہے کہ نہانے سے جسم کا قدرتی تیل بہہ جاتا ہےجو  قوت مدافعت کو سہارا دینے والے گُڈ بیکٹیریا کو ختم کرسکتا ہے۔ڈاکٹر مچل کے مطابق ہفتے میں ایک یا دو بار کافی نہانا کافی ہوتا ہے، روزانہ نہانا ضروری نہیں۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply