( ﻧﺰﺭﺍﻧﮧ ‏)

ﻣﺨﺘﺼﺮ ﮐﮩﺎﻧﯽ

ﺁﺝ ﻭﮦ ﺑﮩﺖ ﺧﻮﺵ ﺗﮭﺎ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺍﺱ ﮐﯽ ﻣﻼﺯﻣﺖ ﮐﺎ
ﭘﮩﻼ ﺩﻥ ﺗﮭﺎ .. ﺍﺱ ﻣﻼﺯﻣﺖ ﮐﮯﺣﺼﻮﻝ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺍﺱ ﻧﮯ
ﺍﻓﺴﺮﺍﻥ ﮐﻮ ﺑﮭﺎﺭﯼ ﺭﻗﻢ ﺑﻄﻮﺭ ” ﻧﺰﺭﺍﻧﮧ ” ﺑﮭﯽ ﭘﯿﺶ ﮐﯽ
ﺗﮭﯽ ﻣﮕﺮ ﻭﮦ ﻣﺴﺘﻘﺒﻞ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﻤﺎﻧﺪﺍﺭﯼ ﺳﮯ ﮐﺎﻡ ﮐﺮﻧﮯ
ﮐﺎ ﺧﻮﺩ ﺳﮯ ﺗﮩﯿﮧ ﮐﺮ ﭼﮑﺎ ﺗﮭﺎ ….

Advertisements
julia rana solicitors

ﻣﺤﺴﻦ ﺍﻟﻄﺎﻑ ﭼﻐﺘﺎﺋﯽ

Facebook Comments

محسن چغتائی
جامعہ کشمیر میں قانون کا طالبعلم ہوں. مختصر کہانیوں کے زریعےمعاشرے کی اچھائیوں اور برائیوں کو قلم بند کرنے کی کوشش کرتا ہوں. لکھنا سیکھ رہا ہوں...

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply