آزادی اظہار ۔ قمر سبزواری

آج ہماری شادی کو پچیس برس ہو گئے۔

تم کچھ نہیں کہو گی، ہماری بیتی زندگی کے بارے میں ۔۔۔۔۔کچھ تو بولو؟

ہوں ۔۔۔۔۔۔ہاں۔

کیا ہوا تمھیں؟

ایک منٹ ، میری آنکھ میں شاید کوئی تنکا چلا گیا ہے۔۔۔

Advertisements
julia rana solicitors

Save

Facebook Comments

قمر سبزواری
قمر سبزواری ۲۲ ستمبر ۱۹۷۲ عیسوی کو راولپنڈی میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم کے بعد ملازت شروع کی جس کے ساتھ ثانوی تعلیم کا سلسلہ جاری رکھا۔ صحافت میں گریجوئیشن کرنے کے بعد کالم نگاری اور افسانوی ااادب میں طبع آزمائی شروع کی۔ کچھ برس مختلف اخبارات میں کالم نویسی کے بعد صحافت کو خیر باد کہ کر افسانہ نگاری کا باقائدہ آغاز کیا۔ وہ گزشتہ دس برس سے متحدہ عرب امارات میں مقیم ہیں۔ اُن کا پہلا افسانوی مجموعہ “پھانے” کے نام سے شائع ہوا۔دو مزید مجموعے زیر ترتیب اور دو ناول زیر تصنیف ہیں ۔

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply