• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • کافی پینے سے جگرکے کینسر کا خطرہ 40فیصدتک کم ، برطانوی ماہرین

کافی پینے سے جگرکے کینسر کا خطرہ 40فیصدتک کم ، برطانوی ماہرین

برطانوی ماہرین صحت کے مطابق روزانہ تین سے پانچ کپ کافی پینے سے جگر کے کینسر اور اسکے غیر فعال ہونے کا خطرہ 40فیصد تک کم ہو جاتاہے۔ رائل سوسائٹی آف میڈیسن لندن کی جانب سے کی گئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ اعتدال کے ساتھ کافی کا استعمال جگر کےلئے مفید ہے۔ یونیورسٹی کالج لندن کے پروفیسر گریم الیگزینڈر نے بتایا کہ جگر کے امراض بڑھ رہے ہیں اسلئے یہ معاملہ اہم ہے کہ کس طرح دنیا کامن پسند مشروب یعنی کافی جگر کے امراض کیخلاف معاون ثابت کیا جائے۔ کافی پینے سے جگر کے امراض لاحق ہونے کا خطرہ کم ہو سکتا ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply