دہی کا استعمال شوگر سے بچاؤکا باعث

دہی کے روزانہ استعمال سے شوگر جیسے موذی مرض سے بچا جا سکتا ہے۔ ہارورڈ سکول آف پبلک ہیلتھ کی حالیہ طبی تحقیق کے مطابق روزانہ صرف 28 گرام دہی کھانے سے شوگر کی بیماری کے خطرات کو 20 فیصد تک کم کیا جا سکتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق دہی میں پائے جانے والے صحت بخش بیکٹیریا بہترین اینٹی آکسی٘ڈنٹ ہیں، جو جسم کو زہریلے اور خطرناک مواد سے پاک کرتا ہے، جبکہ اس کا باقاعدہ استعمال شوگر کے خطرات کو کم کرنے میں بھی معاون ثابت ہوتا ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply