تربوز گرمی سے بچاؤ کیلئے قدرت کا بہترین تحفہ

تربوز اپنے اندر بھرپور مٹھاس اور توانائی رکھتا ہے۔ یہ پانی سے بھرپور ہوتا ہے۔ شکل کے اعتبار سے گول اور لمبوترا ہوتا ہے جبکہ رنگ کے اعتبار سے  سبز رنگ  اور چھلکا انتہائی سخت ہوتا ہے۔ گرمی کے آغاز کے ساتھ ہی تربوز بازار میں آجاتے ہیں۔ یہ پھل مزاج کے اعتبار سے سرد تر  ہے۔ معمولی سا دکھائی دینے والا یہ پھل اپنے اندر بے شمار خوبیاں رکھتا ہے۔

Advertisements
julia rana solicitors london

اللہ تعالیٰ نے انسان کی خوراک کو بھی موسم کی مناسبت سے پیدا کیا ہے تاکہ انسان موسم کے حساب سے پھل کھائے اور مختلف اثرات سے محفوظ رہے۔ تربوز کا شمار بھی ایسے ہی پھلوں میں ہوتا ہے جو نہ صرف انسان کو گرمی کی شدت اور اسکے اثرات سے محفوظ رکھنے کا بہت بڑا ذریعہ ثابت ہوتا ہے۔ اسکے بیش بہا فوائد ہیں اور یہ ہم انسانوں کیلئے گرمی سے بچائو کیلئے قدرت کا بہترین تحفہ ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply