الٹا پہیہ گھوم گیا جی۔۔۔۔۔۔۔!

کوئی دور تھا جب مخلوط نظام تعلیم صرف پرائیویٹ تعلیمی اداروں میں پایا جاتا تھا،
اور غریب لوگ کو-ایجوکیشن کا حسرت سے تذکرہ کرتے تھے اور پرائیویٹ تعلیمی
ادارے خوب مال کما رہے تھے اب یہ دور ہے کہ سرکاری طور پر مخلوط نظام تعلیم کی
حوصلہ افزائی سے کو-ایجوکیشن کی قلعی کھل کر سامنے آ چکی ہے۔ اب پرائیویٹ تعلیمی
ادارے مخلوط نظام تعلیم کی بجائے طلبا اور طالبات کی تعلیم کے لئے الگ الگ
کیمپس کے نام پر لوگوں کو نچوڑ بلکہ بھنبھوڑ رہے ہیں۔

Facebook Comments

کے ایم خالد
کے ایم خالد کا شمار ملک کے معروف مزاح نگاروں اور فکاہیہ کالم نویسوں میں ہوتا ہے ،قومی اخبارارات ’’امن‘‘ ،’’جناح‘‘ ’’پاکستان ‘‘،خبریں،الشرق انٹرنیشنل ، ’’نئی بات ‘‘،’’’’ سرکار ‘‘ ’’ اوصاف ‘‘، ’’اساس ‘‘ سمیت روزنامہ ’’جنگ ‘‘ میں بھی ان کے کالم شائع ہو چکے ہیں روزنامہ ’’طاقت ‘‘ میں ہفتہ وار فکاہیہ کالم ’’مزاح مت ‘‘ شائع ہوتا ہے۔ایکسپریس نیوز ،اردو پوائنٹ کی ویب سائٹس سمیت بہت سی دیگر ویب سائٹ پران کے کالم باقاعدگی سے شائع ہوتے ہیں۔پی ٹی وی سمیت نجی چینلز پر ان کے کامیڈی ڈارمے آن ائیر ہو چکے ہیں ۔روزنامہ ’’جہان پاکستان ‘‘ میں ان کی سو لفظی کہانی روزانہ شائع ہو رہی ہے ۔

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

براہ راست 0 تبصرے برائے تحریر ”الٹا پہیہ گھوم گیا جی۔۔۔۔۔۔۔!

Leave a Reply to احمد رضا میاں Cancel reply