ایگزیکٹ، ملزم کو بری کرنیوالے جج کےخلاف تحقیقات

SHOPPING
SALE OFFER
SHOPPING

ایف آئی اے نے ایگزیکٹ کمپنی کے مالک شعیب شیخ کو مبینہ طور پر رشوت لے کر بری کرنے والے ایڈیشنل سیشن جج کے خلاف تحقیقات شروع کردی ہیں، اس حوالے سے رجسٹرار اسلام آباد ہائی کورٹ کو ایک خط بھی لکھا ہے جس میں سابق جج کے خلاف ہونے والی تحقیقاتی رپورٹ، پرویز عبدالقادر کا اعترافی بیان اور ان کے خلاف شکایات کا ریکارڈ مانگا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ابتدائی تحقیقات میں انکشاف ہوا تھا کہ ایڈیشنل سیشن جج کو رشوت کی رقم دینے کے لئے ایک اہم شخصیت نے ثالثی کا کردار ادا کیا اور جج پرویز القادر میمن نے بھی انکوائری کمیٹی کے روبرو 50 لاکھ روپے رشوت لے کر ایگزیکٹ کمپنی کے مالک شعیب شیخ کو بری کرنے کا اعتراف کیا تھا، جس کے بعد جج پرویز القادر میمن کو برطرف کردیا گیا ۔

SHOPPING

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

براہ راست تبصرہ تحریر کریں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *