• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • پی ایس ایل تھری:لاہور قلندرز کاکراچی کنگز سے ٹاکرا آج ہوگا

پی ایس ایل تھری:لاہور قلندرز کاکراچی کنگز سے ٹاکرا آج ہوگا

دبئی:پاکستان سپر لیگ تھری میں آج ایک میچ کھیلا جائے گا،لاہورقلندرزاورناقابل شکست کراچی کنگزکےدرمیان جوڑپڑے گا۔

Advertisements
julia rana solicitors london

پاکستان سپرلیگ میں  دلچسپ اورسنسنی خیزمقابلےجاری ہیں، ایونٹ میں آج ایک ہی میچ شیڈول ہے، رات 9بجے کراچی کنگز اورلاہورقلندرزدبئی میں مدمقابل آئیں گے۔کراچی کنگز 2فتوحات کےساتھ پوائنٹس ٹیبل پرسرفہرست ہے، کراچی نے پہلے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرزاوردوسرےمیں دفاعی چیمپئن پشاورزلمی کو زیرکیا۔لاہورقلندرزکی ٹیم پی ایس ایل میں اب تک جیت کا کھاتا نہیں کھول سکی، قلندرزکوپہلےمیچ میں ملتان سلطانزجبکہ دوسرےمیں کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکےہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply