• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • سرگودھا کی تحصیل کوٹ مومن کے علاقے نہر گھلا پور سے تین نوجوانوں کی بوری بند لاشیں برآمد

سرگودھا کی تحصیل کوٹ مومن کے علاقے نہر گھلا پور سے تین نوجوانوں کی بوری بند لاشیں برآمد

مڈھ رانجھا(نمائندہ مکالمہ)تھانہ مڈرانجھا کے ایس ایچ او نے مکالمہ سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ لاشوں کو پولیس نے قبضہ میں لے لیا ہے اور مزید تفتیش جاری ہے. تاہم لاشوں کی شناخت تا حال نہیں ہو سکی پوسٹ مارٹم کے بعد لاشوں کو فرانزک لیب بھیج دیا جائے گا.  تینوں افراد کی عمریں چالیس سال کے قریب بتائی جاتی ہیں ،پنجاب میں بوری بند لاشوں کا ملنا پولیس اور خفیہ اداروں کیلئے سوالیہ نشان ہے.

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply