ہر بات پر صرف ایک ہی دھمکی، احسن اقبال کا ٹوئٹ

وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر تحریک انصاف کے سربراہ کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہر بات پر صرف ایک ہی دھمکی، خان صاحب سڑکوں پہ نکلنے کے علاوہ کر کیاسکتے ہیں ؟

یاد رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا کہنا تھا کہ جمہوریت اور عدلیہ کوبچانے کیلئے عوام کوسڑکوں پرلاؤں گا، جتنا صفائی پیش کرنے کا موقع نوازشریف کو ملا اتنا کسی کو نہیں ملا۔

Advertisements
julia rana solicitors london

یاد رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا کہنا تھا کہ جمہوریت اور عدلیہ کوبچانے کیلئے عوام کوسڑکوں پرلاؤں گا، جتنا صفائی پیش کرنے کا موقع نوازشریف کو ملا اتنا کسی کو نہیں ملا۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply