کاش ہم اپنی زندگی جیتے

وہ گڈریا ہے۔۔۔میں ادیب!
میں کتابوں کی دنیا سے اکتا جاتا ہوں جب اسکی دنیا دیکھتا ہوں۔بکریاں ہانکتا بے نیاز، پرسکون چرواہا۔۔
میں اس کی آنکھوں میں رشک دیکھتا ہوں۔۔۔مجھ جیسا بننے کا شوق گڈریے کی آنکھ میں زندہ ہے اور گڈریا بننے کی چاہ مجھے ہے۔۔
یہ شوقِ زندگی ہے۔۔
کاش ہم اپنی زندگی جیتے۔۔۔۔!!!

Facebook Comments

نعیم حيدر
سوچنے، محسوس کرنے، جاننے اور جستجو کےخبط میں مبتلا ایک طالبِ علم ۔۔

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply