• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • کراچی:سندھ کے صوبائی وزیر میر ہزار خان بجارانی کی اہلیہ سمیت لاشیں برآمد

کراچی:سندھ کے صوبائی وزیر میر ہزار خان بجارانی کی اہلیہ سمیت لاشیں برآمد

ڈیفنس کراچی کے ایک فلیٹ سے سندھ حکومت کے سینیئر وزیر، سابقہ وفاقی وزیر اور پیپلز پارٹی کے سینیئر سیاستدان میر ہزار خان بجارانی اور انکی اہلیہ کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ شبہ ظاہر کیا جا رہا ہے انہوں نے اہلیہ کو قتل کر کے خودکشی کی ہے۔
پولیس نے لاشیں قبضہ میں لے کر کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔ البتہ ابھی تک پولیس نے  لاشوں کی شناخت  بارے حتمی رائے نہیں دی ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply