• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • بھارتی فوج کی کنٹرول لائن پر ایک بار پھر بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری

بھارتی فوج کی کنٹرول لائن پر ایک بار پھر بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری

راولپنڈی :بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول پر ایک بار پھر بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری کردی،پاک فوج کی جانب سے بھارتی فائرنگ کا بھرپور جواب دیا۔

بھارت سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی سے باز نہ آیا،لائن آف کنٹرول کے کھوئی رٹہ سیکٹر پر بھارتی فوج نے بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری کی،جس سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

Advertisements
julia rana solicitors

ذرائع کے مطابق ،بھارتی فوج نے صبح 8بجے فائرنگ اور گولہ باری کی،پاک فوج نے بھی بھارتی جارحیت کا بھرپور جواب دیا۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply