• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • پاکستانی طالبعلم کی کیمبرج امتحان میں دنیا بھر میں پہلی پوزیشن

پاکستانی طالبعلم کی کیمبرج امتحان میں دنیا بھر میں پہلی پوزیشن

ترجمان پاک کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاک بحریہ پیشہ ورانہ ذمہ داریوں کی ادائیگی کے ساتھ فروغِ تعلیم میں بھی پیش پیش ہے۔

پاک بحریہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق کارساز کراچی کے طالب علم نے کیمبرج کے امتحان میں عالمی سبقت حاصل کر کے ملک اور پاک بحریہ کا نام روشن کر دیا ہے۔

ترجمان پاک بحریہ کے مچابق بحریہ کالج کارساز کے طالبعلم ایم حیدر خان نے کیمبرج کے امتحان 2017 میں ریاضی سلیبس ڈی میں دنیا بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہے۔

Advertisements
julia rana solicitors london

بحریہ کالج کارساز کے طالبعلم کی یہ کامیابی ملک میں فروغِ تعلیم کے سلسلے میں پاک بحریہ کے پختہ عزم کا مظہر ہے

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply