• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • انڈونیشیا؛ ہزاروں افرادنے پارلیمنٹ پردھاوا بول دیا

انڈونیشیا؛ ہزاروں افرادنے پارلیمنٹ پردھاوا بول دیا

انڈونیشیا میں انتخابی قانون میں تبدیلی کے خلاف ہزاروں افراد نے پارلیمنٹ پر دھاوا بول دیا۔

تفصیلا ت کے مطابق انڈونیشیا میں قانون میں تبدیلی کیخلاف ملک کے کئی بڑے شہروں میں احتجاجی مطاہرے کیے گئے، جس کے دوران پولیس کے ساتھ جھڑپیں بھی ہوئی ہیں، یہ جھڑپیں انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتا سمیت دوسرے بڑے شہروں پڈانگ، بنڈونگ اور یوگیاکارتا میں ہوئیں۔

Advertisements
julia rana solicitors london

ہزاروں افراد حکومت کی جانب سے آئینی عدالت کے فیصلے کو کالعدم کرنے کی کوشش کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں، پارلیمنٹ کے باہر افراتفری میں کچھ مظاہرین نے مرکزی گیٹ توڑنے کی کوشش کی۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply