• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • بنگلہ دیش: طلبا احتجاج کی قیادت کرنے والے ناہد اسلام کو بھی وزارت مل گئی

بنگلہ دیش: طلبا احتجاج کی قیادت کرنے والے ناہد اسلام کو بھی وزارت مل گئی

بنگلہ دیش کی نئی کابینہ نے ذمہ داریاں سنبھال لیں ہیں۔

تفصیلات کے مطابق توحید حسین بنگلہ دیش کے نئے وزیر خارجہ بن گئے ہیں ۔ صلاح الدین احمد کو وزارت خزانہ اور پلاننگ کی ذمہ داری سونپ دی گئی ہے۔

طلبا احتجاج کی قیادت کرنے والے ناہد اسلام کو مواصلات و انفارمیشن ٹیکنالوجی کا قلمدان مل گیا، طلبا تنظیم کے رہنما آصف محمود کو سپورٹس اینڈ یوتھ کی وزارت سونپ دی گئی۔

Advertisements
julia rana solicitors

واضح رہے کہ ڈاکٹر یونس کی س17رکنی کابینہ کے 14 ارکان نے گزشتہ رات حلف اٹھایا تھا۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply