• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • بنگلہ دیش پُرتشدد کاروائیاں ؛شیخ حسینہ کی پارٹی کے 20 رہنماؤں کی لاشیں برآمد

بنگلہ دیش پُرتشدد کاروائیاں ؛شیخ حسینہ کی پارٹی کے 20 رہنماؤں کی لاشیں برآمد

بنگلادیش میں پُرتشدد واقعات کے بعد شیخ حسینہ واجد کی سیاسی جماعت عوامی لیگ سے وابستہ 20 سے زائد افراد کی لاشیں ملی ہیں۔

بنگلادیشی اخبار کے مطابق ان لاشوں میں عوامی لیگ کے رہنما اور ان کے خاندان کے افراد کی لاشیں شامل ہیں، عوامی لیگ سے وابستہ افراد کے گھروں اور کاروباری مراکز میں توڑ پھوڑ اور لوٹ مار بھی ہوئی۔

Advertisements
julia rana solicitors london

میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ لاشیں شیخ حسینہ واجد کے ملک چھوڑنے کے بعد ملی ہیں جبکہ عوامی لیگ کے دفاتر اور رہنماؤں کے گھروں کو بھی مظاہرین نے جلایا ہے
میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلادیش میں پُرتشدد مظاہروں کے دوران 300 سے زائد افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply