حسینہ واجد کا عرب ممالک میں پناہ لینے پر غور

بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ بنگلادیش کی سابق وزیراعظم حسینہ واجد عرب ممالک میں پناہ لینے پر غور کررہیں ہیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق سابق بنگلادیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کو بھارت نے فی الحال پناہ دے رکھی ہے اور وہ اس وقت نئی دہلی میں نامعلوم محفوظ مقام پر موجود ہیں۔

Advertisements
julia rana solicitors

بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہےشیخ حسینہ برطانیہ میں سیاسی پناہ حاصل کرنے کی کوشش میں ناکام ہوچکی ہیں ، حسینہ واجد اب متحدہ عرب امارات، سعودی عرب اور فن لینڈ میں سیاسی پناہ لینے پر غور کر رہی ہیں۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply