صومالیہ:دارالحکومت میں خودکش دھماکے سے 37افرادہلاک

صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں خودکش دھماکہ ہوا ہے،دھماکے میں37افرادہلاک جبکہ 200سے زائدزخمی ہوگئے۔
خود کش دھماکہ موغادیشو کے ساحل پرواقع ایک معروف ریسٹورنٹ میں کیا گیا،صومالی حکام کے مطابق گیارہ زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔
صومالی حکومت نے دھماکے کی ذمہ داری شدت پسند گروہ الشباب پرعائد کی ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply