• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • پاکستان میں امریکی ویزہ درخواستوں کے معاملے میں اہم پیشرفت

پاکستان میں امریکی ویزہ درخواستوں کے معاملے میں اہم پیشرفت

پاکستان میں امریکی ویزہ درخواستوں کے حوالے سے اہم پیشرفت ہوئی ہے۔

ذرائع کے مطابق امریکی سفارتخانے نے ویزہ اپوائنٹمنٹ کے وقت میں 50 فیصد کمی کردی،امریکی سفارتخانہ امریکی سفارتخانے کی جانب سے ویزہ اپوائنمنٹ کا وقت 440 دن سے کم کرکے 230 دن کردیا ۔

امریکی سفارتخانہ ایک ماہ میں 10 ہزار ویزہ درخواستیں پراسیس کررہا ہے، ویزے کے اجرا ءمیں پاکستانی سٹوڈنٹس کو ترجیح دی جارہی ہے، ٹورازم، بزنس اور سٹوڈنٹ کیٹگری میں اپوائنمنٹ کا وقت نصف سے کم ہوگیا ۔

گزشتہ برس امریکی سفارتخانے نے ریکارڈ ویزہ درخواستیں پراسیس کیں، امریکی سفارتخانے میں بیک لاگ کم کرنے کیلئے قونصلر آفیسرز کی تعداد بڑھادی گئی ۔

julia rana solicitors

امیگرینٹس ویزہ درخواستوں کو بھی ترجیحی بنیادوں پر پراسیس کیا جارہا ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply