پنجاب حکومت کا صنم جاوید سے متعلق بڑا فیصلہ

وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے صنم جاوید سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیا۔ پنجاب حکومت نے صنم جاوید کو مقدمہ سے ڈسچارج کرنے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے دورکنی بینچ کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کردی۔

julia rana solicitors london

یاد رہے کہ لاہور ہائیکورٹ کے دورکنی بینچ نے صنم جاوید کو گوجرنوالہ مقدمہ سے ڈسچارج کیا تھا۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply