• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • خانہ کعبہ کے کلید بردار ڈاکٹر صالح بن زین العابدین وفات پا گئے

خانہ کعبہ کے کلید بردار ڈاکٹر صالح بن زین العابدین وفات پا گئے

خانہ کعبہ کے محافظ اور کلید بردار ڈاکٹر صالح بن زین العابدین طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔

julia rana solicitors

شیخ صالح بن زین العابدین الشیبی خانہ کعبہ کے 109 ویں کلید بردار تھے ، وہ کافی عرصے سے علیل تھے، سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد محمد بن سلمان نے ڈاکٹر صالح بن زین العابدین کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply