• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • میکسیکو: برطانوی سفیرکی ملازم پر رائفل تاننے کی ویڈیو وائرل

میکسیکو: برطانوی سفیرکی ملازم پر رائفل تاننے کی ویڈیو وائرل

میکسیکو میں تعینات برطانوی سفیر کی سفارتخانے کے ملازم پر رائفل تاننے کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔

میکسیکو میں تعینات برطانوی سفیر  کی سرکاری دورے پر گاڑی میں بیٹھے سفارتخانے کے ملازم  پر رائفل تاننے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق   ویڈیو وائرل ہونے کے بعد برطانوی سفیر جان بینجمن کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔

وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ برطانوی سفیر  بینجمن نے سفارتخانے کے ملازم پر اسلحہ تان رکھا ہے، لیکن اس ویڈیو میں موجود ملازم کے چہرے کو دھندلا کر دیا گیا ہے۔

Advertisements
julia rana solicitors london

 

رپورٹس کے مطابق واقعے کے بعد سفیر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply