خواتین کرکٹرز کو بھی کاکول بجھوانےکافیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ نےمینز کے بعد وویمن کرکٹرز کو بھی کاکول بجھوانے کا فیصلہ کرلیا۔

ترجمان پی سی بی کے مطابق رواں سال ہونے والے ٹی20 ورلڈ کپ سے قبل قومی ویمن کرکٹرز کی فٹنس پر توجہ دی جائے گی۔ پاکستان ویمن ٹیم نے رواں ماہ انگلینڈ کے دورہ پر جانا ہے جہاں میزبان ٹیم کے خلاف سیریز کھیلے گی۔ دورہ انگلینڈ کے بعد دستیاب کھلاڑیوں کو انڈر 19 اور ایمرجنگ کھلاڑیوں کے ساتھ کاکول بجھوایا جائے گا۔

Advertisements
julia rana solicitors

رواں پاکستان کرکٹ ٹیم نے دورہ انگلینڈ کے علاوہ ایشیا کپ اور ورلڈ کپ مقابلوں میں شرکت کرنی ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply