پنجاب: 36 بچے نمونیہ سے جاں بحق

پنجاب میں نمونیہ سے 36 بچوں کی اموات کا معاملہ، وزیر اعلیٰ پنجاب سید محسن نقوی نے چلڈرن ہسپتال میں ہنگامی اجلاس طلب کر لیا۔

Advertisements
julia rana solicitors london

وزیر اعلیٰ محسن نقوی کا چلڈرن ہسپتال کا ہنگامی دورہ ، اسی دوران وزیراعلیٰ پنجاب نے اعلی سطح کا اجلاس طلب کرلیا، اجلاس میں لاہور کے تمام ہسپتالوں کے پیڈز ہیڈز نے شرکت کی۔ اجلاس میں صوبائی وزیر تعلیم منصور قادر، سیکرٹری صحت نے تجاویزدیں، اس کے علاوہ سپیشل سیکرٹری صحت اور ماہرین صحت و سینئر ڈاکٹرز نے تجاویز دیں۔ اجلاس میں نموینہ سے بچاؤ اور احتیاطی تدابیر کے بارے طویل مشاورت کی گئی، ساتھ ہی اہم فیصلے کیے گئے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply