خواتین پر حاکم بننے والے مرد ذہنی مریض ہوتے ہیں

ماہرین کا کہنا ہے،وہ سخت گیر مرد جو خواتین پر حاکم بننا چاہتے ہیں وہ ذہنی امراض کے شکار ہوسکتے ہیں۔

Advertisements
julia rana solicitors london

انڈیانا یونیورسٹی کے ماہرین نفسیات نے امریکی نفسیاتی تنظیم کے تعاون سے لگ بھگ20ہزار مردوں کا سروے کیا اور اس میں مردوں کے11روایتی رویوں کا جائزہ لیا گیا۔معلوم ہوا ہے کہ خواتین کو زیر تسلط رکھنے والے مرد حضرات لاشعوری طور پر پلے بوائے رجحان رکھتے ہیں اور وہ ڈپریشن سمیت کئی نفسیاتی امراض کے شکار ہوتے ہیں۔ ان کی اکثریت ڈاکٹروں کے پاس نہیں جاتی۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ صنفی امتیاز نہ صرف ایک معاشرتی روگ ہے بلکہ یہ دماغی و ذہنی مسئلہ بھی ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply