بچوں کے نئےنمونیا وائرس کی وبا پھوٹ پڑی

چین میں رواں سال موسم سرما میں پہلی بار کووڈ-19 پابندیوں میں نرمی کے بعد شمالی علاقوں میں نمونیا کی پراسرار قسم کے تیزی سے پھیلنے کا انکشاف ہوا ہے جس کے باعث کئی بچے متاثر ہوئے ہیںغیر ملکی خبر رساں ادارے الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق پراسرار قسم کی سانس کی بیماری کے پراسرار کے تیزی سے پھیلاؤ کے بعد عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے چین سے تفصیلات طلب کرتے ہوئے فوری اقدامات کرنے کی ہدایت کی ہیں۔

13 نومبر کو چین کے نیشنل ہیلتھ کمیشن نے ایک پریس کانفرنس کے دوران سانس کی بیماریوں میں اضافے کی اطلاع دی تھی۔

julia rana solicitors london

19 نومبر کو آن لائن میڈیکل کمیونٹی پروگرام فار مانیٹرنگ ایمرجنگ ڈیزیزز (PRoMED) کی جانب سے شمالی چین کے علاقوں میں کئی بچوں میں نمونیا کی ایک قسم کی اطلاع دی گئی جس کی ڈاکٹرز شناخت نہیں کرسکے

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply