• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • کل سے آپ کے پاس شناختی کارڈ، پاسپورٹ یا سٹوڈنٹ کارڈ لازمی ہونا چا ہیے نہیں تو ۔۔۔۔

کل سے آپ کے پاس شناختی کارڈ، پاسپورٹ یا سٹوڈنٹ کارڈ لازمی ہونا چا ہیے نہیں تو ۔۔۔۔

کل سے ملک بھر میں چیک پوسٹوں ۔۔بازاروں ۔شہروں میں غیر قانونی غیر ملکی افراد کے خلاف کارواٸیاں شروع ہو رہی ہیں اپ جہاں بھی جا رہے ہیں اپ کے پاس شناختی کارڈ ۔پاسپورٹ یا سٹوڈنٹ کارڈ لازمی ہونا چا ہیے نہیں تو اپ کو مختلف مسائل کا سامنا ہو سکتا ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply