اسلام کا جوابی بیانیہ

اسلام کا جوابی بیانیہ
دائود ظفر ندیم
گذشتہ دو سو برسوں سے کئی اسلامی ممالک میں جدید مفکرین نے دور حاضر کے تقاضوں کے مطابق اسلام کی تشریح کرنے کی کوشش کی ہے۔ ۔۔
ان کی کوششوں کو قدامت پسندوں کی جانب سے سخت ردعمل کا سامنا کرنا پڑا ہے ۔۔اور بہت سے مفکرین کو زبانی طعن و تشنیع کے علاوہ جسمانی تشدد اور جلاوطنی کا بھی سامنا کرنا پڑا۔
میں نے مکالمے کے لئے ان تمام کوششوں کا احاطہ کرنے کی کوشش کی ہے۔۔۔
اس سلسلے میں تمام مفکرین کا تعارف اور ان کی فکر کے بنیادی اجزا بیان کرنے کی کوشش کی ہے ۔۔ یہ کوشش کی ہے کہ کسی بھی شخصیت کو تعصب یا نفرت کا نشانہ نہ بنایا جائے بلکہ اس کا علمی جائزہ لیا جائے اور اس پر ہونے والی علمی تنقید کو بھی پیش کیا جائے۔۔۔
یہ تعصب اور تنگ فکری سے بلند ہوکر مکالمے کی ایک دعوت ہے امید ہے دوست اس پر اپنی علمی رائے پیش کریں گے۔۔۔

Facebook Comments

دائود ظفر ندیم
غیر سنجیدہ تحریر کو سنجیدہ انداز میں لکھنے کی کوشش کرتا ہوں

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply