• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • مغوی’ انجینئیر زبردستی شادی کے دوران رو پڑا – ویڈیو ‘

مغوی’ انجینئیر زبردستی شادی کے دوران رو پڑا – ویڈیو ‘

بھارتی ریاست بہار  میں ایک انجینئر  کی  اسلحہ  کے زور پر  زبردستی شادی کروا دی گئی۔

انتیس سالہ ونود کمار  کی  زبردستی شادی کے دوران رونے کی  ویڈیو  انٹرنیٹ پر وائرل  ہو گئی۔

Advertisements
julia rana solicitors london

رپورٹ کے مطابق ونود اپنے دوست کی شادی میں شریک تھا جہاں لڑکی کے گھر والے پہنچے اور ونود کو   اسلحہ کے زور مبینہ طور پر اغواء کر کے ساتھ لے گئے۔ویڈیو میں آپ سن سکتے ہیں کہ لڑکی کے  گھر والے ونود  سے کہہ رہے ہیں کہ ‘ہم صرف تمہاری شادی کروا رہے ہیں تمہیں مار نہیں رہے، پھر تم کیوں رو رہے ہو؟’ونود  کے مطابق وہ والدین کی رضا مندی نہ ہونے کی وجہ سے اس شادی سے انکاری تھے تاہم لڑکی والے  انہیں زبردستی شادی کی تقریب سے نکال لائے۔ونود کا کہنا تھا کہ ‘میں نے اس لڑکی کو  نہ کبھی  دیکھا اور نہ ہی اسے جانتا ہوں’۔

 

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply