• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • سپریم کورٹ،پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس کی سماعت لائیوہوگی

سپریم کورٹ،پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس کی سماعت لائیوہوگی

سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس کی سماعت براہ راست ہوگی،پی ٹی وی کی ٹیم نے کیمرے نصب کردیئے۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ سماعت کی طرح کل (بروز منگل) بھی سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس کی سماعت کی براہ راست نشریات کیلئے کمرہ عدالت میں انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں فل کورٹ سماعت کرے گا۔

Advertisements
julia rana solicitors

گزشتہ سماعت پر سپریم کورٹ کے نئے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں پیر کو فل کورٹ نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف آئینی درخواستوں پر سماعت تین اکتوبر تک ملتوی کرتے ہوئے فریقین کو 25 ستمبر تک جواب جمع کرانے کی ہدایت کی تھی جبکہ چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے ہدایت کی کہ ’درخواست گزاروں اور اٹارنی جنرل کو عدالتی سوالات کے جوابات دینے ہیں۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply