جنوبی افریقہ میں بڑا حادثہ ،20 کان کن ہلاک متعدد زخمی ہو گئے ۔
تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقہ کان کنی کی تاریخ کا بڑا حادثہ ،20 کان کن لقمہ اجل بن گئے ۔ حادثہ دو بسوں کے ٹکرانے کی وجہ سے پیش بسوں کے فوراََ ٹکرانے کی وجہ آگ بڑھک اُٹھی جس کی وجہ سے ہلاکتیں ہوئیں ابھی متعدد کی حالت تشویش ناک ہے ، حادثے کے فورا بعد امدادی ٹیمیں جائےوقوعہ پرپہنچ گئیں ،لاشوں اورزخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کردی گیا۔ حادثے کا شکار ہونے والی بس کان کن کمپنی کی تھی بس میں تمام کان کن سوار تھے۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں