• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • ناروے کی فوج کا پینگوئن کیلئے اعزازی برگیڈیئر کے عہدے کا اعلان

ناروے کی فوج کا پینگوئن کیلئے اعزازی برگیڈیئر کے عہدے کا اعلان

ناروے کی فوج نے پینگون کو برگیڈیئر کا اعزازی عہدہ دیا ہے۔برگیڈیئر پینگوئن نے پریڈ کا معائنہ کیا جہاں انہیں سلامی پیش کی گئی ۔

1973 سے ناروے کی فوج میں شامل بریگیڈئیر پینگوئن کنگز نسل سے تعلق رکھتا ہے۔ 50 سے زائد گارڈ چڑیا گھر پہنچے اور شاہانہ انداز میں فوجی پریڈ کا معائنہ کرتے بریگیڈیئر پینگوئن کو سلامی پیش کی۔ پینگوئن کا نام ایک لیفٹیننٹ Nils اور ناروے کے بادشاہ اولیو فائیو کے نام پر Nils Olav رکھا گیا ہے۔ 2008 میں ناروے حکومت کی جانب سے نلز اولیو کو سر کا خطاب بھی دیا گیا۔

Advertisements
julia rana solicitors london

واضح رہے کہ سکاٹ لینڈ کے چڑیا گھر میں رہنے والا یہ پینگوئن اس سے پہلے شاہی گارڈز کا کرنل انچیف بھی رہ چکا ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply