اسلام آباد،پولیس نے زلفی بخاری کا گھر سِیل کردیا

تحریک انصاف کے رہنما زلفی بخاری کے گھر کو سیل کر دیا گیا۔
پی ٹی آئی کے رہنما زلفی بخاری کی رہائشگاہ پر اسلام آباد انتظامیہ نے چھاپہ مارا۔ زلفی بخاری کے گھر چھاپہ اسلام آباد انتظامیہ اور پولیس کے 40 سے زائد اہلکاروں نے مارا۔پولیس نے زلفی بخاری کے ملازمین کو گھر سے نکال کر رہائشگاہ سیل کر دی

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply