• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • نواز شریف سیاست سے کنارہ کشی کیلئے تیار، نیا این آر او ہوگا’ : برطانوی اخبار کا دعویٰ’

نواز شریف سیاست سے کنارہ کشی کیلئے تیار، نیا این آر او ہوگا’ : برطانوی اخبار کا دعویٰ’

لندن: برطانوی اخبار نے بھی خبر دی ہے کہ کوئی نیا این آر او ہو رہا ہے اور نوازشریف سیاست سے کنارہ کشی اختیار کرسکتے ہیں۔

Advertisements
julia rana solicitors london

برطانوی اخبار دی ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق  سابق وزیراعظم، پاکستان بھی چھوڑ دیں گے۔سابق وزیراعظم واپس آئیں گے یا نہیں ،سعودی عرب جاتے ہی بڑی خبر آگئی۔اخبار نے سعودی عرب میں ممکنہ ڈیل ہونے کا بھی دعویٰ کیا ہے۔برطانوی اخبارکےمطابق نوازشریف کرپشن ٹرائل سے بچ جائیں گے اورڈیل کے بعد پاکستان بھی چھوڑ دیں گے۔دوسری جانب مریم نوازنے برطانوی اخبارکےدعوے کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے ٹوئیٹ کیا کہ  جلا وطنی اب منتخب نمائندے کا مقدر نہیں،جلاوطنیاں جمہوریت پر شب خون مارنے والوں کا مقدر ہوں گی۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply