بیٹے کی پیدائش پر 2 ہزار ، بیٹی پر 2500 روپے ملیں گے

وفاقی وزیر شازیہ عطا مری نے اعلان کیا ہے کہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت بیٹے کی پیدائش پر 2,000 روپے کی رقم دی جائے گی جبکہ بچی کی پیدائش پر 2,500 روپے سے بھی زیادہ رقم دی جائے گی۔

اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام ملک بھر کے 90 لاکھ پسماندہ خاندانوں کو اہم مالی امداد فراہم کرنے کے لیے تیار ہے۔

Advertisements
julia rana solicitors

انہوں نے مزید انکشاف کیا کہ بی آئی ایس پی تحت جاری منصوبوں کے بجٹ میں خاطر خواہ اضافہ کیا جائے گا۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply