• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • سینیگال:اپوزیشن لیڈر کو سزا اور نااہل قرار دینے پر ہنگامے

سینیگال:اپوزیشن لیڈر کو سزا اور نااہل قرار دینے پر ہنگامے

افریقی ملک سینیگال میں اپوزیشن لیڈر کو دو سال قید کی سزا سنانے پر ہنگامے پھوٹ پڑے۔ پرتشدد مظاہروں میں 9 افراد کی ہلاک کے بعد فوج طلب کرلی گئی۔

سینیگال کے دارالحکومت ڈاکار میں اپوزیشن لیڈر کے حامیوں اورپولیس میں جھڑپیں ہوئیں۔ مشتعل مظاہرین نے کئی گاڑیوں اور عمارتوں کو آگ لگادی۔ حکومت نے حالات کنٹرول کرنے کے لیے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پابندی لگادی ہے۔

Advertisements
julia rana solicitors london

خیال رہے کہ سینیگال کے اپوزیشن لیڈر کو عدالت نے گزشتہ روز نوجوانوں کو بدعنوان بنانے کے الزام میں دو سال قید کی سزا سنائی تھی۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply