• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • مکہ مکرمہ :ہوٹل میں آتشزدگی سے 8پاکستانی جاں بحق ،6زخمی

مکہ مکرمہ :ہوٹل میں آتشزدگی سے 8پاکستانی جاں بحق ،6زخمی

مکہ مکرمہ کے ایک ہوٹل میں آتشزدگی کے افسوسناک واقعے میں8پاکستانی جاں بحق جبکہ 6جھلس کر زخمی ہوگئے ۔

Advertisements
julia rana solicitors

تفصیلا ت کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ نے بتایا کہ مکہ مکرمہ کے ایک ہوٹل میں آتشزدگی کے افسوسناک واقعہ میں ہمارے پاس 8 افراد کے جاں بحق ہونے اور 6 پاکستانیوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔انہوں نے بتایا کہ جدہ میں ہمارا مشن مقامی حکام کے ساتھ رابطے میں ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply